• news

دہلی میں بارش سے ٹریفک جام ہونے سے کیری کا قافلہ پھنس گیا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا قافلہ ٹریفک جام میں پھنس گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بارش کے باعث ائرپورٹ سے شہر جانے والی سڑک پر ٹریفک جام ہو گئی۔

ای پیپر-دی نیشن