• news

جوہری تجربوں کا عالمی دن منایا گیا لاپتہ افراد کا آج منایا جا ئیگا

احمد یار (صباح نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں جوہری تجربوں کے خلاف دن منایا گیا۔ اس دن کے منانے کا مقصد لوگوں کی توجہ اس جانب دلانا تھی کہ کئی دہائیوں سے ہونے والے جوہری تجربوں نے لوگوں اور ماحولیات کو کتنا نقصان پہنچایا ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں لاپتہ افراد اور خفیہ حراست میں لیے جانے والے افراد کا عالمی دن آج 30 اگست بروز منگل کو منایا جا رہا ہے۔ یہ دن پہلی بار لاطینی امریکہ کے ملک کوسٹا ریکا میں خفیہ حراست کے خلاف کام کرنے والی ایک تنظیم کی جانب سے 1981ءمیں منایا گیا تھا۔
عالمی دن

ای پیپر-دی نیشن