• news

حکومت کا الطاف حسین کیخلاف ایکشن نہ لینا حیران کن ہے: افتخار چودھری

لاہور (صباح نیوز) سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پر پابندی تو دور کی بات، پاکستان مردہ باد کا نعرہ لگانے والے کو ملک میں زندہ رہنے کا بھی حق نہیں ہے۔حیران ہوں حکومت نے الطاف حسین کیخلاف ابھی تک ایکشن کیوں نہیں لیا۔

ای پیپر-دی نیشن