ضمیر مطمئن ہے، کوئی جرم نہیں کیا، برازیل کی معطل خاتون صدر کا سینٹ میں دفاع
برازیلیا (اے ایف پی + بی بی سی) برازیل کی معطل خاتون صدر ڈیلما روسیف نے پیر کے روز سینٹ میں پیش ہو کر اپنی صفائی میں کہا ضمیر مطمئن ہے اور انہوں نے کوئی جرم نہیں کیا۔ سینٹ میں اپنے خطاب کے دوان انہوں نے کہا میں نے کوئی قابل مواخذہ جرم نہیں کیا۔