• news

تحریک انصاف کے ناراض ارکان اسمبلی کا اسلام آباد میں اجلاس

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف کے ناراض اراکین اسمبلی نے اہم اجلاس طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اجلاس اسلام آباد میں ہو گا جس میں اہم فیصلے کئے جائیںگے۔ ناراض اراکین کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پی کے نے ہماری کردار کشی کی۔

ای پیپر-دی نیشن