• news

یمن سے راکٹ حملہ،2 سعودی لڑکیوں سمیت 3 جاںبحق، 9 زخمی

ریاض (اے ایف پی) یمن سے راکٹ حملے میں 2 سعودی لڑکیوں سمیت 3 جاںبحق، ایک ہی خاندان کے 5 افراد سمیت 9 زخمی ہو گئے۔ سرحدپار سے حملے کی کسی گروپ نے ذمہ داری قبول نہیں کی۔

ای پیپر-دی نیشن