• news

پیراا ولمپکس :روسی کھلاڑیوں نے پابندی کیخلاف اپیل دائر کردی

ماسکو(سپورٹس ڈیسک ) روسی کھلاڑیوں نے پیر ا اولمپکس گیمز میں شرکت پرپابندی کیخلاف اپیل دائر کردی۔ 100سے کھلاڑیوں نے درخواست میں کہاہے کہ انٹر نیشنل پیرا اولمپک گیمز میںشرکت کی اجازت دی جائے۔ ڈوپنگ سکینڈ ل کے بعد روسی کھلاڑیوںپر پیرا ولمپکس میں شرکت پر پابندی عائد کی گئی تھی ۔گیمز سات ستمبر سے برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں شروع ہونگے ۔

ای پیپر-دی نیشن