• news

سانپ اور کچھوے کا گوشت کراچی میں ہوٹلوں کو فراہم کرنے کی کوشش ناکام، ملزم فرار

ٹھٹھہ (نوائے وقت رپورٹ) ٹھٹھہ میں پولیس نے کچھوے اور سانپ کا گوشت بیچنے کی کوشش ناکام بنا دی تاہم ملزم فرار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کچھوے اور سانپ کا گوشت کراچی کے ہوٹلوں کو فراہم کرتا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن