کوئٹہ: تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل خدابخش لہڑی مستعفی
کوئٹہ(بیورو رپورٹ)پاکستان تحریک انصاف ڈسٹرکٹ کوئٹہ کے سیکرٹری جنرل اور میٹروپولیٹن میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر خدا بخش لہڑی پارٹی عہدے سے مستعفی ہوگئے۔خدابخش لہڑی نے استعفے کی وجوہات بیان کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کی تنظیم سازی بالکل نہیں ہورہی۔