چارسدہ میں افغان مہاجرین کی جائیداد کی خرید و فروخت پر پابندی عائد
چارسدہ (نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر چارسدہ کیپٹن (ر) طاہر ظفر عباسی نے نوٹیفیکشن نمبر 6726-34 کے ذریعے افعان مہاجرین کے ضلع چارسدہ کے اندر ہر قسم کی تمام غیر منقولہ پراپرٹی کی خرید و فروخت پر پابندی لگا دی ہے، خلاف ورزی کر نے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔