افغانستان:دستاویزات کے باوجود پاکستانیوں پر تشدد، بجلی کے جھٹکے لگائے گئے مزید 50 پاکستانیوں کو واپس بھیج دیا
پشاور (نوائے وقت رپورٹ) افغان حکومت نے ویزا، دستاویزات ہونے کے باوجود 50 پاکستانیوں کو واپس بھیج دیا۔ پاکستانی شہری کے مطابق دستاویزات کے باوجود تشدد کا نشانہ بنایا گیا، جھٹکے لگائے جاتے ہیں۔