آسٹریلیاکی سری لنکا کو ون ڈے سیریز میں شکست
دمبولا( سپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا نے سری لنکا کو چوتھے میچ میں 6 وکٹوں سے ہرا کر سیریز 1-3 سے جیت لی۔ سری لنکا کے کپتان اینجیلو میتھیوز نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پوری ٹیم 212 رنز بنا کر آٹ ہوئی۔ جان ہسٹنگز نے 6 وکٹیں حاصل کیں۔ آسٹریلیا نے مقررہ ہدف 31 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرکے سیریز میں 1-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔