• news

انٹر ریجن انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ، لاہور کی ٹیم سیالکوٹ کیخلاف 106 رنز پر آؤٹ

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پی سی بی انٹرریجن انڈر19کرکٹ ٹورنامنٹ میں لاہور کی ٹیم سیالکوٹ کیخلاف 106 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔لاہور ٹیم کے منیجر اعجازحسین کہتے ہیں کہ گزشتہ روز گیلے وکٹ پر میچ شروع ہوا تو وکٹ خراب ہونے کی وجہ سے بلے باز وکٹ پر قیام نہ کرسکے۔

ای پیپر-دی نیشن