• news

ڈونلڈ ٹرمپ میکسیکو پہنچ گئے صدر سے ملیں گے

واشنگٹن (آن لائن) امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ میکسیکو کے صدر کی دعوت پر میکسیکو کا دورہ کریں گے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹویٹ کی ہے کہ وہ میکسیکو کے
صدر انرقی پینا نیٹو سے ملاقات کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن