• news

سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات نمٹانے کیلئے بہترین حکمت عملی اپنانا ہوگی: چیف جسٹس

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات تیزی سے نمٹانے کیلئے بہترین حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی تاکہ رواں ماہ اگست 2016ء تک کے مقدمات کو نمٹایا جا سکے۔ انہوں نے ساتھی ججز پرزور دیا کہ وہ مقدمات کو تیزی سے آئینی و قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے نمٹائیں۔

ای پیپر-دی نیشن