• news

پاکستان لشکر طیبہ اور حقانی نیٹ ورک کی موجودگی سے انکار نہیں کر سکتا: بی جے پی

نئی دہلی (آن لائن) بی جے پی نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دہشتگرد گروپوں جیسا کہ لشکر طیبہ اور حقانی نیٹ ورکس کی اپنی سرزمین پر موجودگی سے انکار نہیں کر سکتا کیونکہ وہ اس سے بخوبی آگاہ ہے یہ دونوں گروپ آزادانہ طور پر وہاں سرگرم ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن