• news

پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے زیر انتظام نیشنل سکل انفارمیشن سسٹم کے موضوع پر سیمینا ر

لاہور(کامرس رپورٹر)پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے زیر انتظام ملتان میں ہونے والے "نیشنل سکل انفارمیشن سسٹمـ"کے موضوع پر ہونے والے اس سلسلے کے دوسرے سیمینارکا مقصد مجموعی طور پر پنجاب بھر کے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کو میسر ہنر مند افراد کے بارے میں اگاہی کے چینل سے روشناس کرانا ہے اس موقع پرسینئر منیجر کریکولم غضنفر عباس، خواجہ محمد اعظم، خواجہ محمد حسین نے خطاب کیا۔ بشریٰ نواز، طارق بیگ، فراست حسن نے شرکت کی۔ 

ای پیپر-دی نیشن