• news

فرانس: مقامی عدالت نے بالآخر برقینی پر پابندی کو معطل کر دیا

نائس (اے ایف پی) فرانس کے شہر نائس کی عدالت نے بالآخر برقینی پر پابندی کو معطل کر دیا۔ رویرا ریزورٹ میں حکام نے ملک کی اعلیٰ ترین انتظامی عدالت کی طرف سے ایک حکم کی خلاف ورزی کی تھی۔ فرانس کی اعلیٰ ترین عدالت گذشتہ ہفتے جو حکم جاری کیا ہے عدالتی فیصلہ اس حکم کی پیروی کرتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن