• news

قومی مالیاتی کمشن کے اجلاس سے قبل سول سیکرٹریٹ دربار ہال میں آتشزدگی، دروازے کو نقصان پہنچا

لاہور (سپیشل رپورٹر) پنجاب سول سیکرٹریٹ دربار ہال میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی، جس پر فوری طور پر ہال سے منسلک محکمہ ہائر ایجوکیشن کے محکمے کے افسران و ملازمین فوری طور پر دفتر سے باہر چلے گئے۔ آگ پر قابو پا لیا گیا۔ آگ لگنے کے باعث بجلی بورڈ اور باہر دروازے کو نقصان پہنچا جبکہ دربار ہال میں 5 اور 6 ستمبر کو قومی مالیاتی کمشن کا اجلاس ہونا ہے لیکن اس سے قبل ہی شارٹ سرکٹ کا معاملہ سامنے آگیا۔

آتشزدگی

ای پیپر-دی نیشن