• news

حافظ آباد: پسند کی شادی پر لڑکے کا سابق سب انسپکٹر باپ قتل

حافظ آباد (نمائندہ نوائے وقت) مسلح افراد نے فائرنگ کرکے سابق سب انسپکٹر کو قتل کردےا۔ تفصےلات کے مطابق چند ماہ قبل مقتول سب انسپکٹر رائے سےف کے بےٹے صدام نے اپنے گاﺅں کے رہائشی امداد اﷲکی بےٹی سے محبت کی شادی رچالی تھی جس پر امداداﷲ وغےرہ کا خاندان راضی نہ تھا اور انہےں اس بات کی رنجش تھی۔گذشتہ روز جب رائے سےف رےٹائرڈ سب انسپکٹر اپنے ڈےرے کی جانب جا رہا تھا تو امداد، خالد، بابر پسران ہداےت وغےرہ نے اس پر فائرنگ کردی جس کے نتےجہ مےں وہ موقع پر دم توڑ گیا جبکہ ملزمان فرار ہو گئے۔ پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔
سابق سب انسپکٹر قتل

ای پیپر-دی نیشن