• news

نیوزی لینڈ میںزلزلے کے شدید جھٹکے‘ شدت 7.2 ریکارڈ کی گئی‘ سونامی وارننگ جاری

آکلینڈ (نوائے وقت رپورٹ + اے ایف پی) نیوزی لینڈ میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 7.2 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن