فروری میں کانسٹیبل سمیت 2 افراد کو قتل کیا تعلق تحریک طالبان پاکستان سے ہے اسلام آباد میں گرفتار ملزم فرحان کا انکشاف
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) دو روز قبل اسلام آباد سے گرفتار ملزم فرحان نے انکشاف کیا ہے کہ اس کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سے ہے۔ نجی ٹی وی چینل پر کریکر حملہ کیا تھا۔ فروری 2016 میں تھانہ آئی نائن کے کانسٹیبل زاہد اور امتیاز کو قتل کیا۔