بھارتی بحریہ کیلئے ڈیزائن کی گئی آبدوزوں کا ڈیٹا لیک ہونا بدنیتی تھی: فرانسیسی وزیردفاع
پیرس (اے ایف پی) فرانسیسی وزیردفاع نے کہا ہے کہ بھارتی بحریہ کیلئے ڈیزائن کی گئی فرانسیسی آبدوزوں کا خفیہ تکنیکی ڈیٹا لیک ہونا بدنیتی ایکٹ تھا۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم سچ جاننے کیلئے تمام ذرائع استعمال کریں گے۔