• news

غیر قانونی شکار پر 9 افراد کیخلاف کارروائی

لاہور(سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات و پارکس پنجاب خالدعیاض خان کی شیخو پورہ اور قصور میں غیر قانونی شکار کی روک تھام کے لیے تشکیل دی گئی ٹیموں نے چھاپے مار کر 9ملزمان سے 42ہزار روپے معاوضہ وصول کرلیا ۔

ای پیپر-دی نیشن