• news

تحریک انصاف کی ریلی کے اختتام پر خواتین سے بدتمیزی

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) لاہور میں تحریک انصاف کی ریلی کے ختم ہونے کے بعد بدنظمی دیکھنے میں آئی۔ کئی کارکنوں نے خواتین سے بدتمیزی کی اور انکے کنٹینر پر چڑھنے کی کوشش کی جس پر ایک خاتون نے کارکنوں کو پیچھنے ہٹانے کیلئے لاٹھی چارج بھی کیا۔

ای پیپر-دی نیشن