• news

پولی کلینک کرپشن کیس: گرفتار ڈاکٹر افتخار نارو طبیعت کی خرابی پر پمز ہسپتال منتقل

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) پولی کلینک ہسپتال میں کرپشن پر لئے گئے سوموٹو کیس میں سپریم کورٹ کے حکم پر گرفتار ہونیوالے سابق قائم مقام ایگزیکٹو ڈائریکٹر پولی کلینک ڈاکٹر افتخار نارو کو پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن