• news

ملک مخالف نعرے برداشت نہیں، ایم کیو ایم پاکستان ہمارے ساتھ ہے: منظور وسان

کراچی (وقائع نگار)سندھ کے وزیرصنعت وتجارت منظور حسین وسان نے کہاہے کہ سیاسی قیادت اور بیوروکریسی نے فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان مخالف نعرے برداشت نہیں کئے جائینگے،ایم کیو ایم پاکستان ہمارے ساتھ ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن