• news

دہشت گردوں کیخلاف آپریشن جلد منطقی انجام کو پہنچ جائیگا: مصدق ملک

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیراعظم کے ترجمان ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے دہشت گردوں کیخلاف جاری آپریشن جلد اپنے منطقی انجام تک پہنچ جائے گا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا حکومت اور مسلح افواج ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن