• news

میئر کراچی وسیم اختر نے ضمانت کے لئے عدالت سے رجوع کرلیا

کراچی(وقائع نگار) میئرکراچی وسیم اختر نے ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا۔ میئرکراچی وسیم اختر نے اپنی ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔ وسیم اختر نے8 مقدمات کیلئے درخواست ضمانت دائر کر دی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن