دبئی: زرداری سے وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات‘ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
دبئی (نوائے وقت رپورٹ) سابق صدر آصف علی زرداری سے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ملاقات کی اور ترقیاتی کاموں پر آصف علی زرداری کو بریفنگ دی۔ ملاقات میں کراچی کی تیزی سے بدلتی ہوئی سیاسی صورتحال پر بھی غور کیا گیا۔