میٹرو پل کے نیچے سے گزرتے وقت جہانگیر ترین کا سر ٹکراتے ٹکراتے بچا‘ دیگر رہنمائوں نے بھی جھک کر جان بچائی
لاہور (صباح نیوز) پی ٹی آئی قیادت پھر حادثے سے بال بال بچ گئی۔ میٹرو کے پل کے نیچے سے کنٹینر گزرتے وقت جہانگیر ترین کا سر ٹکراتے ٹکراتے بچا جبکہ دیگر رہنمائوں نے بھی جھک کر اپنا بچائو کیا۔
عمران کے کنٹینر کو ٹول پلازہ سے نیچے کی بجائے بیرونی طرف سے گزارہ گیا۔