• news

جیکی چن شاہراہ ریشم بین الاقوامی فلم فیسٹیول کے ترجمان مقرر

بیجنگ(آئی این پی )معروف چینی فلمسٹار جیکی چن کو شاہراہ ریشم بین الاقوامی فلم فیسٹیول کا ترجمان مقرر کر دیا گیا ہے ۔ چین کے صوبہ شان شی اور فوجیان کی حکومتوں کی جانب سے مشترکہ طور پر جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ تیسرے بین الاقوامی شاہراہ ریشم فلم فیسٹیول کے لئے جیکی چن کو ترجمان مقرر کرنا اعزاز کی بات ہے۔

ای پیپر-دی نیشن