فیول ایڈجسٹمنٹ :کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 36پیسے فی یونٹ مہنگی
کراچی (صباح نیوز)کے الیکٹرک کے صارفین کیلئے بجلی 36 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی ۔ نیپرا نے بجلی ٹیرف میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔نیپرا نوٹیفیکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ جون کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔