• news

فلم ’’سلیوٹ‘‘ پوسٹ پروڈکشن کے آخری مراحل میں داخل

لاہور(کلچرل رپورٹر)فلمساز غفور بٹ وہدایتکارشہزادرفیق کی فلم سلیوٹ کی پوسٹ پروڈکشن آخری مراحل میں پہنچ گئی ۔ شہزاد رفیق 10ستمبرکو وطن واپس پہنچیں گے۔وہ فلم سلیوٹ کی پوسٹ پروڈکشن کیلئے بیرون ملک گئے ہیں ۔ ہدایتکارعید کے بعد تشہیری مہم کاآغازکریںگے ۔

ای پیپر-دی نیشن