• news

راہ حق کے شہیدو‘‘ میوزیکل نائٹ‘‘ گلوکاروں نے میلہ لوٹ لیا

لاہور(کلچرل رپورٹر)پنجاب آرٹس کونسل کے زیراہتمام یوم دفاع کے موقع پر’’اے راہ حق کے شہیدو‘‘کے عنوان سے ایک میوزیکل تقریب کاانعقادکیاگیا ۔نوراں لعل،شفق علی ،افشاں، شازیہ پراچہ، روزینہ پراچہ اوردیگرسنگرز نے اپنے فن کامظاہرہ کیا اور میلہ لوٹ لیا۔

ای پیپر-دی نیشن