• news

سندھ کے رہنمائوں سے ملاقاتیں منسوخ، بلاول دبئی چلے گئے

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی اسلام آباد میں دو روزہ قیام کے بعد واپس دبئی روانہ ہوگئے۔ انہوں نے سندھ کے رہنائوں سے ملاقاتیں منسوخ کردیں۔

ای پیپر-دی نیشن