• news

ہائیکورٹ نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے الیکشن کو کیس کے حتمی فیصلے تک روک دیا

لاہور (سپورٹس رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے ڈبل بنچ نے ایک حکم کے ذریعے پی ایف ایف کے الیکشن کیس کے حتمی فیصلے تک رکوا دیئے۔ الیکشن رکوانے کی استدعا فیفا کی تسلیم شدہ پی ایف ایف باڈی کے وکیل نے کی تھی جس کو منظور کر لیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن