ارجنٹائن کے سٹار فٹبالر لیونل میسی کا بیٹا بھی کھیل کے میدان میں آگیا
ریو ڈی جنیرو (سپورٹس ڈیسک ) ارجنٹائن کے سٹار فٹ بالر لیونل میسی کے تھیاگو نے بارسلونا کی چھوٹی ٹیم میں شمولیت اختیار کرلی ۔ گزشتہ دنوں میسی نے کہا تھاکہ وہ بیٹے کوکسی بھی پیشہ کیلئے مجبور نہیں کرینگے ۔ رپورٹ کے مطابق ننھے میسی نے بارسلونا میں تین سے پانچ سالہ بچوں کیلئے لگائے کیمپ میں شمولیت اختیار کی اور باپ کے نقش قدم پر چل نکلے ہیں ۔