پانامہ پیپرز کے ذریعے ٹیکس چوروں کیخلاف کارروائی کریں گے: ڈینش وزیر
کوپن ہیگن (اے ایف پی) ڈنمارک کے وزیر برائے ٹیکسیشن کرسٹن لا¶رتنرن نے کہا ہے کہ پانامہ پیپرز کے ذریعے ٹیکس چوروں کیخلاف کارروائی کریں گے اور حکومت پانامہ پیپرز کیلئے 151000 ڈالر بھی ادا کریگی۔ پانامہ پیپرز میں ڈنمارک کے 500 سے 600 ٹیکس دہندگان کا ذکر ہے۔
ڈینش وزیر