چین نیشنل الیکٹرک انجینئرنگ کمپنی کی پاکستان میں رجسٹریشن، افتتاح کر دیا گیا
لاہور (پ ر) چین نیشنل الیکٹرک انجینئرنگ کمپنی چین کی سرکاری پروفیشنل انٹرنیشنل انجینئرنگ کمپنی ہے جو کہ اب پاکستان میں بطور پاکستانی انجینئرنگ کمپنی رجسٹر کی جا چکی ہے جو کہ چین نیشنل الیکٹریکل انجینئرنگ کمپنی کی مکمل ملکیت ہے کمپنی کی افتتاحی تقریب ہوئی جس میں مسٹر زینگ چون، چیئرمین نیشنل الیکٹرک انجینئرنگ کمپنی مسٹر یو بورین کونسل جرنل ریپلک آف چین برائے پاکستان مسٹر اسد رحمان گیلانی سیکرٹری برائے پنجاب ڈویلپمنٹ کمپنی مسٹر بدر منیر مرتضیٰ ممبر پاور واپڈا مسٹر وہ گوہ شہنگ چیئرمین سی این ای ای سی پاکستان انجینئرنگ رحمان مقبول ممبر پی ای سی جی ایم پلاننگ نے شرکت کی ۔