بلوچستان کی وکلا تنظیموں نے سانحہ کوئٹہ ازخو دکیس میں فریق بننے کیلئے درخواست سپریم کورٹ میں جمع کرادی
کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) بلوچستان کی وکلا تنظیموں نے سانحہ کوئٹہ ازخود نوٹس کیس میں فریق بننے کا فیصلہ کرلیا ہے اور سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں درخواست جمع کرا دی گئی ہے۔
فریق