• news

درست حلقہ بندیوں کے بعد متحدہ کو ضمنی الیکشن میں بڑی ناکامی ملی: چانڈیو

کراچی (نوائے وقت نیوز) مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے کہاہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے دعوے جھوٹے رہ گئے ،صحیح حلقہ بندیوں کے بعد ایم کیو ایم کو پی ایس 127میں بڑی ناکامی ملی۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ سندھ میں ایم کیو ایم کو ضمنی الیکشن میں بہت سپورٹ کیا ۔ فاروق ستار سکیورٹی کی بات کررہے ہیں ،جتنی سکیورٹی ضرورت تھی انہیں حکومت فراہم کرچکی ہے۔
چانڈیو

ای پیپر-دی نیشن