• news

ترکی: اساتذہ برطرفی کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے کرد لیڈر سے اہل خانہ کو ملاقات کی اجازت

انقرہ (این این آئی+ اے ایف پی) ترکی میں برطرفی کیخلاف اساتذہ سڑکوں پر نکل آئے، پولیس نے لاٹھی چارج، تیز دھار پانی کا چھڑکاﺅ کرکے منتشر کردیا اور درجنوں پکڑ لئے۔ ہاتھا پائی بھی ہوئی۔ صدر یونین اساتذہ نے کہا فیصلے کو قبول کرنا ممکن نہیں ہے۔ ادھر حکام نے کردستان ورکرز پارٹی کے رہنما عبداللہ اوکلات سے 2 برس کے دوران پہلی بار اہل خانہ کو ملاقات کی اجازت دیدی۔
مسلح جدوجہد کے الزام پر 1999ءمیں پکڑا گیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن