نوازشرےف پانامہ مےں ملوث نہ ہوتے تو سوالوں کے جواب دےتے: غوث علی شاہ
اسلام آباد (آن لائن) وزےراعظم کے دےرےنہ ساتھی غوث علی شاہ نے کہا ہے کہ نواز شرےف پانامہ مےں ملوث نہ ہوتے تو سوالوں کے جواب دےتے، مودی کی پاکستان مخالف باتوں کا راحےل شرےف منہ توڑ جوا ب دے رہے ہےں، نواز شرےف خاموش تماشائی بنے بےٹھے ہےں، مسلم لےگی ہوں پارٹی نہےں چھوڑی نوازشرےف کا ساتھ چھوڑا ہے، تمام لےگوں کو اکٹھا کر رہا ہوں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے غوث علی شاہ نے کہا کہ تارےخ گواہ ہے کہ نواز شرےف کی حکومت نے کبھی اپنی مدت پوری نہےں کی، ان کا طرےقہ اےسا ہے کہ ےہ خود بنی بنائی چےز خراب کردےتے ہےں۔
غوث علی شاہ