• news

کوئٹہ: غیر ملکیوں کیلئے شناختی کارڈ بنانے کا الزام، نادرا آفس کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر گرفتار

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) ایف آئی اے نے کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر نادراس آفس پر چھاپہ مار کر اسسٹنٹ ڈائریکٹر آپریشنز جمشید کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار اہلکار پر غیر ملکیوں کو شناختی کارڈ بنا کر دینے کا الزام ہے۔
کوئٹہ/ شناختی کارڈ/ نادرا آف

ای پیپر-دی نیشن