• news

کوئٹہ: سول ہسپتال، بولان میڈیکل کمپلکس پارکنگ فری زون قرار

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) محکمہ صحت بلوچستان نے سول ہسپتال اور بولان میڈیکل کمپلکس کو پارکنگ فری زون قرار دیدیا پارکنگ فری زون کا فیصلہ امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا، ہسپتالوں کے احاطے میں پرائیویٹ گاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی ۔
ڈاکٹرز اور عملے کو انٹری پاسز جاری کئے جائیں گے۔
کوئٹہ سول ہسپتال

ای پیپر-دی نیشن