گگومنڈی‘ نارنگ: تین سالہ بچی کھال اور معمر شخص نہر میں ڈوب کر جاں بحق
گگو منڈی + نارنگ (نامہ نگاران) تین سالہ بچی کھال اور معمر شخص نہر میں ڈوب کر دم توڑ گئے۔ خالدہ پروین کھیتوں میں کام میں مصروف تھی، اسکی تین سالہ بیٹی مومنہ کھال میں گر گئی۔ نارنگ منڈی کے علاقہ لدھیکے غربی میں ضعیف العمر شخص صفدر شاہ اونچا پنڈ نہر میں ڈوب گیا‘ غوطاخوروں نے نعش نکال لی۔نارنگ منڈی پولیس مصروف تفتیش ہے۔
ڈوب گئے