• news

پاکستان کا افغان مہاجرین کا معاملہ باضابطہ طور پر امریکہ کیساتھ اٹھانے کا فیصلہ

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان نے افغان مہاجرین کا معاملہ باضابطہ طور پر امریکہ سے اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم 20 ستمبر کو باراک اوباما سے ملاقات کریں۔ وزیراعظم ملاقات میں افغان مہاجرین کا معاملہ اٹھائیں گے۔ وزیراعظم کیلئے افغان مہاجرین کے معاملے کی تفصیلی بریفنگ تیارکر لی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن