• news

گوادر فری تجارتی زون کی افتتاحی تقریب کے بعد سی پیک کا ایک اور مرحلہ مکمل

بیجنگ (آئی این پی)گوادر میں فری تجارتی زون کی افتتاحی تقریب کے بعد چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے نے سفر کا ایک اور مرحلہ طے کر لیا، یہ بندر گاہ خلیج حرمت سے چار سو کلومیٹر کے فاصلے پر ہے اسے ایک عرصہ قبل تجارتی اور سامان کی ترسیل کے لئے تیار کیا گیا تھا لیکن سہولتوں کی کمی کی وجہ سے یہ مقامی اور عالمی اقتصادی نیٹ ورک میں اپنا کردار ادا کرنے میں ناکام رہی تا ہم اب اس کے بنیادی ڈھانچے کی ضروری تعمیر و مرمت کے بعد توسیع کر دی گئی ۔



ای پیپر-دی نیشن