• news

ڈی جی رینجرز سندھ کی زیرصدارت اجلاس، عید پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

کراچی(آن لائن)ہیڈکوارٹر پاکستان رینجرز سندھ میں ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کی زیرصدارت اجلاس منعقدا ہو اجس میں رینجرز اور پولیس کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں امن وامان کی صورتحال بالخصوص عیدالاضحی کے موقع پر سکیورٹی کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر امن وامان کی صورتحال کو یقینی بنانے کے لئے انتظامات کو حتمی شکل دی گئی اور کسی بھی ممکنہ دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے مربوط لاتحہ عمل وضع کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن